عدالت عظمی کی کراچی میونسپل کارپوریشن کے شکوے پر حکام کو ہائیکورٹ حکم امتناع پر درخواست دائر کرنے کی ہدایت
سپریم کورٹ ،کے ایم سی کو پی ای سی ایچ ایس بلاک 6محمود آباد نالے کو چوڑا کرنے سے متعلق این ای ڈی یونیورسٹی سے فزبیلٹی رپورٹ لے کر جمع کرانے کا حکم
جمعرات 23 ستمبر 2021 14:27
(جاری ہے)
69دکانوں کے باعث نالہ چوڑا نہیں کر پارہے۔ محمود آباد نالہ چوڑا کرنا چاہتے ہیں مگر پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی نہیں کرنے دے رہی۔ہماری استدعا ہے کیس کو گجر نالہ کیس کے ساتھ سنا جائے۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ اس کیس کو الگ ہی سے سنیں گے۔
عدالت نے محمود آباد نالہ کو چوڑا کرنے سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے کے ایم سی کو این ای ڈی یونیورسٹی سے فزیبلیٹی رپورٹ لے کر جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ جمعرات کودوران سماعت عدالت میں پھر گجر نالہ کیس کی گونج سنائی دی، کراچی میونسپل کارپوریشن نے عدالت سے شکوہ کیا۔ عمر لاکھانی ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ سپریم کورٹ نے نالوں کی توسیع کا حکم دے رکھا ہے۔ مگر سندھ ہائیکورٹ اب بھی حکم امتناعی جاری کر رہی ہے۔ نہ صرف حکم امتناعی بلکہ ہمارے افسران پر توہین عدالت لگائی جارہی ہے۔آئے روز ہمارے افسران توہین عدالت کی کارروائی میں پیش ہو رہے ہیں۔ سپریم کورٹ، ہائیکورٹ کو حکم امتناعی اور توہین عدالت کی کارروائی سے روکیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے آپ درخواست دائر کریں، سپریم کورٹ معاملے کو دیکھے گی۔ عدالت عظمی نے ہائیکورٹ حکم امتناعی پر کے ایم سی کو درخواست دائر کرنے کی ہدایت کردی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بارش کی پیش گوئی کے پیشِ نظر میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے واٹر کارپوریشن میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ..
سندھ میں نان فارمل ایجوکیشن طریقہ کار کے تحت آئوٹ آف اسکول چلڈرین کو مختصر عرصہ میں تعلیم مکمل کرنے میں ..
چیئرمین جناح ٹائون کی زیر صدارات متوقع برسات کے حوالے سے جناح ٹائون کے افسران کا ہنگامی اجلاس طلب
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
خون بہنے کی بیماری ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پر کراچی میں مریض بچوں کے ساتھ کیک کاٹا گیا اور تحائف ..
پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا
صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ، لیاری میں ایکسائز پولیس کی کارروائی، 2منشیات فروش ..
کراچی، چوالیسویں 44 ویں سول ایوی ایشن اتھارٹی آن لائن ای کچہری آج ہوگی
صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا مانجھند کے قریب انڈس ہائی وے پر روڈ حادثے پر انسانی جانوں کے ضیاع پر ..
سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز
کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت شہری اور بلدیاتی اداروں کے افسران کاجائزہ اجلاس
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال