وزیراطلاعات سعید غنی نے نجی ٹی وی اور حلیم عادل شیخ کے خلاف 6مختلف سول اور کریمنل کیسز دائر کردیئے

جمعہ 24 ستمبر 2021 17:18

وزیراطلاعات سعید غنی نے نجی ٹی وی اور حلیم عادل شیخ کے خلاف 6مختلف سول اور کریمنل کیسز دائر کردیئے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے نجی ٹی وی اور پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے خلاف 6 مختلف سول اور کرمنل کیسز دائر کردئیے۔

(جاری ہے)

اپنے وکیل کے معرفت دائر کردہ کیسز میں سعید غنی نے کہا ہے کہ ان کے خلاف جھوٹی اور من گھڑت خبریں نجی چینل نے چلائی جس کے بعد انہیں نوٹس بھیجا لیکن ان کی جانب سے کوئی جواب نہ دئیے جانے پر قانون کے مطابق ان کے خلاف کیسز دائر کئے ہیں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں