گورنرسندھ عمران اسماعیل کی جلال محمود شاہ کے گھرپر ان کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 25 ستمبر 2021 20:30

گورنرسندھ عمران اسماعیل کی جلال محمود شاہ کے گھرپر ان کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) گورنرسندھ عمران اسماعیل، جلال محمود شاہ سے ان کے چچا سید امیر حیدر شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے۔

(جاری ہے)

گورنر سندھ نے مرحوم کی مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ملاقات میں صوبہ کی مجموعی صورتحال اور جاری ترقیاتی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں