آرٹس کونسل میں ڈینگی اور کورونا وائرس سے بچائو کیسی سیمینار (آج )ہوگا

اتوار 28 نومبر 2021 19:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2021ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی میڈیکل اینڈ سوشل ویلفیئر کمیٹی کے زیر اہتمام ڈینگی اور کرونا وائرس بچائو کیسی سیمینار کا انعقاد بروز پیر 29 نومبر شام ساڑھے تین بجے حسینہ معین ہال میں کیا جائے گا ، سیمینار سے سی ای او -انڈس ہسپتال ڈاکٹر باری خان، سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر ڈاکٹر سیمی جمالی ، پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ،ڈاکٹر اکرم سلطان، ڈاکٹر وحید راجپوت، ڈاکٹر مہوش، شیخ سراج الدین، ڈاکٹر فرجاد، سلمان اسماعیل سمیت کراچی کے مختلف اسپتالوں کے ڈاکٹرز اور ڈائریکٹرز اظہارِ خیال کریں گے۔

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments

>