وزیربلدیات سندھ ناصر شاہ نے پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا
پیپلز پارٹی حکومت شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے،ناصر شاہ
پیر 6 دسمبر 2021 19:45
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت اپنے شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے اسکولوں اور کالجوں کے بچے بھی شجر کاری میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ ماحول کو بہتر بنانے کے لئے درختوں کی پرورش و پرداخت بہتر انداز میں کی جاسکے۔
انہوں نے موقع پر موجود اسکول کے بچوں کی شجر کاری میں دلچسپی کو سراہا اور کہا کہ شجر کاری بھی تعلیمی عمل کا ہی ایک حصہ ہے۔سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے لیاری ایکسپریس وے سے متصل اس علاقے کے رہنے والوں کے لئے اماں کلثوم اور اماں نسیمہ پارک کی فراہمی کو یقینی بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی واضح ہدایات ہیں کہ صوبے کے تمام اضلاع میں کھیل کے میدانوں اور پارکوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔اس موقع پر وزیر بلدیات سندھ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کیماڑی کے زیر انتظام 5 ایکڑ رقبے پر مبنی اماں کلثوم اور اماں نسیمہ پارک میں ساڑھے تین ایکڑ پر واکنگ ٹریک اور پارک جبکہ باقی حصے پر فٹبال گراؤنڈ بنایا جارہا ہے اور انشاللہ نئے سال کے آغاز پر اس پارک اور فٹبال گراؤنڈ کا افتتاح کیا جائے گا اور یہ پارک کیماڑی اور ملحقہ لیاری کے عوام کو سہولت فراہم کرسکے گا۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بریانی نہیں کہ ہر کسی کو پسند آوں، حنا رضوی نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ج*سندھ ہائیکورٹ: پی آئی اے نجکاری کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد
gوفاقی وزرا لیگی ورکرز کو وقت دیں، وزیراعظم کی ہدایت
qتاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
ئ*ہندو جیم خانہ کیس، آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
ٰسندھ کے جدید قوم پرست فکر کے بانی سائیں جی ایم سید کی 29ویں برسی آج بروز جمعرات منائی جائیگی
پاکستان سے جلد ہی چین کو ڈیری مصنوعات کی ایکسپورٹ کا آغاز ہوگا
۹وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف منتخب ہونے کے بعد پہلی بار ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ، مزار قائد پر ..
فنکشنل لیگ پرامن اور محب وطن جماعت ہے ایم کیو ایم ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھے،سردار عبدالرحیم
۱سندھ حکومت کراچی سمیت صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے،سعید غنی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی