نسلہ ٹاور کیس میں بلڈز عبد القادر اور ولایت خان کی درخواست ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظور

بدھ 19 جنوری 2022 16:52

نسلہ ٹاور کیس میں بلڈز عبد القادر اور ولایت خان کی درخواست ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظور
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے نسلہ ٹاور کیس میں بلڈز عبد القادر اور ولایت خان کی درخواست ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظور کرلی۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدلت میں نسلہ ٹاور کیس میں بلڈرز عبد القادر اور ولایت خان درخواست ضمانت قبل از وقت گرفتاری پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزمان کو دس، دس لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے ملزمان کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری 22 جنوری تک منظور کی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ فیروز آباد میں مقدمہ درج ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments