
اس شہر کے مسائل کو حل کرنے کے لیے شہر کے تمام مظلوم قومیتوں کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا،عوامی نیشنل پارٹی سندھ
ڈومیسائل اور پی آ ر سی میں پختونوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے،اس شہر کے سرکاری اداروں میں نوکریوں پر اس شہر کے جوانوں کا حق ہے،شاہی سید
اتوار 23 جنوری 2022 22:00
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے پورے سندھ کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کراچی شہر کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کرے۔کراچی کے شہریوں کی محرومیوں میں دن بدن اصافہ ہورہا ہے۔ جو ایک خطرناک بات ہے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی سندھ کے جنرل سیکرٹری یونس خان بونیری نے کہا کہ اے این پی کا ورکر ہی ہمارا اصل سرمایہ ہے۔ ہم نے ہمیشہ اس شہر میں مظلوموں کے مسائل کو اسٹریٹ پاور سے حل کیا ہے۔ اے این پی اس شہر کے مسائل کو آپنی تنظیمی قوت سے ہی حل کرے گی۔ ہم باچا خان بابا کے پیروکار ہے۔ ہمیں ایوانوں سے تو باہر کیا جاسکتا ہے۔ لیکن ہمیں سیاسی میدان سے باہر نہیں کیا جا سکتا ہے۔ کارکنان اور زمہ داران آ پنا اتحاد اور اتفاق برقرار رکھے۔ اے این پی اس شہر میں ایک بہترین تنظیمی ڈھانچہ رکھتی ہے۔ کارکنان اور زمہ داران اس تنظیمی ڈھانچے اور پارٹی ڈسپلن کو فالو کرتے ہوئے آپنی جدو جہد جاری رکھے اور بلدیاتی الیکشن کی بھرپور تیاری کرے۔ کنونشن سے ضلع کیماڑی کے صدر علی محمد کاکڑ، جنرل سیکرٹری خالد خان پراچہ اور دیگر رہنماں نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صحافیوں پر مقدمات، سابق وزیراعظم عمران خان کا اہم بیان
-
وزیراعظم شہباز شریف کو بلوچستان کے جنگلات میں آگ پر قابو پانے کیلئے جاری آپریشن پر تفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی
-
امپورٹ آئٹم پر پابندی حکومت کی گھبراہٹ کا ثبوت ہے، ان سے کام نہیں چل رہا، شوکت ترین
-
پی ٹی آئی چیئرمین کہاں سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے؟ عمران خان نے بتا دیا
-
"ان کو اسلام آباد نہ آنے دینے کا فیصلہ ہوا تو ان کو گھر سے نہیں نکلنےدوں گا"
-
عمران خان اگر ملک میں خانہ جنگی چاہتا ہے تو قوم اسے نہیں چھوڑےگی، وزیراعظم
-
ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی
-
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان
-
مریم نواز کی طرح شیریں مزاری کی گرفتاری بھی غلط ہوئی
-
مسلم لیگ ن کے ایم پی اے فیصل نیازی نے استعفیٰ دے دیا
-
شیریں مزاری کی گرفتاری، مقدمے کی تحقیقات اس وقت شروع ہوئی جب عثمان بزدار وزیراعلیٰ تھے
-
عمران خان طاقتوں کے لیے قابلِ قبول نہیں رہے
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.