پی ایس پی ٹنڈو الہ یار کے افسوسناک سانحے پر کسی کو لسانی سیاست کے زریعے ملک کو نقصان پہنچانے نہیں دیگی،مصطفی کمال
پیر 24 جنوری 2022 22:47
(جاری ہے)
پی ایس پی نے اس صوبے میں امن کے قیام کے لیے قربانیاں دی ہیں، ہم نے پاکستان کی تمام اکائیوں کو جوڑا ہے، پی ایس پی ہر مظلوم کی آواز ہے، نہ ظالم کا کوئی مسلک، مذہب یا قوم ہوتی ہے، نہ ہی مظلوم کی۔
ہمیں صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنا ہوگا۔ تبھی معاشرے کی بنیاد ٹھیک ہوگی اور مصطفی کمال میں وہ اخلاقی جرات ہے کہ ظالم کسی بھی قوم سے ہو تو اسے ظالم کہیں گے۔ ملک کی بقا، سلامتی اور ترقی کیلئے تمام پاکستانیوں کا پاکستان کی بنیاد پر ایک ہونا لازمی ہے ورنہ کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ سندھی مہاجروں کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں بلکہ ہمیشہ کہا کہ پیپلز پارٹی متعصبانہ فیصلے کر رہی ہے۔ سندھ حکومت کی زمہ داری ہے کہ ناصرف اس نازک معاملے کی شفاف تحقیقات یقینی بنا کر قاتلوں اور انکی پشت پناہی کرنے والے طاقتوروں کو قانون کے مطابق سزا دلوا کر لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائے بلکہ خواتین پر پولیس تشدد کرنے کا حکم دینے والے عہدے داران کو برطرفی کرکہ انکے خلاف کاروائی کی جائے نیز اس بات کی بھی تحقیقات اور کاروائی کی جائے کہ خلیل خانزادہ کے قاتل سے پاک اپ میں ملاقات کرتے ہوئے اسے پھول کسطرح پیش کیے گئے، اس تصویر کے وائرل ہونے سے سندھ میں لسانی فسادات کی آگ بھڑک گئی ہے، نیز پولیس نے غیر زمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے کیسے قاتل تک رسائی دی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں 30 جنوری کو احتجاج مارچ کے سلسلے میں سہراب گوٹھ اور ڈسٹرکٹ ایسٹ میں پختون عمائدین اور مختلف برادریوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جس پر وہاں موجود تمام عمائدین نے حمایت کرتے ہوئے بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرائی۔مصطفی کمال نے مزید کہا کہ پاکستان سب کا ہے اور ہر پاکستانی کا اس پر برابر کا حق ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا