لگتا ہے مئی کے فوری بعد الیکشن کی کال دے دی جائے گی، عمران اسماعیل
پہلے بانی ایم کیو ایم اپنی رابطہ کمیٹی کو لندن بلاتا تھا، اب نواز شریف وزیراعظم سمیت پوری کابینہ کو لندن بلاتا ہے،سابق گورنر کی میڈیا سے گفتگو
پیر 16 مئی 2022 20:25
(جاری ہے)
عمران اسماعیل نے کہا کہ پہلے بانی ایم کیو ایم اپنی رابطہ کمیٹی کو لندن بلاتا تھا، اب نواز شریف وزیراعظم سمیت پوری کابینہ کو لندن بلاتا ہے، یہ تمام ادارے اپنے نوکروں کی طرح استعمال کرتے ہیں، نوکروں کو دبانا یا نوٹ کمانا، اور کوئی تیسرا آپشن نہیں ہے، جو کہتا تھا عمران خان الیکشن کروا آج وہ خود وزیرخارجہ بنا ہوا ہے، ، ہمیں آزادانہ انتخابات چاہیے، انتخابات کو التوا کرنے یا دھاندلی کرنے کی اجازت نہیں دینگے، اگر دھاندلی سے پاک الیکشن ہوئے تو تسلیم کریں گے۔
تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ فریال تالپور کے گھر کرپشن کے پیسے تھے اس لیے چھاپہ مارا گیا، ان پر کارروائیاں نواز شریف کے کیے گئے مقدمات پر ہوئیں، حکومت کی ٹانگیں ابھی سے کانپ رہی ہیں، لگتا ہے مئی کے فوری بعد الیکشن کی کال دیدی جائے گی، یہ ملک ان سے نہیں چل سکتا۔انہوں نے کہا کہ تحفظ فراہم کرنے والے ادارے وفاق کے ماتحت ہوتے ہیں، عمران خان کو خراش بھی آئی تو ذمہ دار امپورٹڈ حکومت ہوگی، عمران خان کو کچھ ہوا تو یہ ملک میں رہنے کے قابل نہیں ہونگے۔سابق گورنر سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت تحریک انصاف کو ہراساں کررہی ہے، حلیم عادل شیخ منتخب اپوزیشن لیڈرہیں، پولیس چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کررہی ہے، رات 2 بجے حلیم عادل شیخ کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔ مرادعلی شاہ جتنے بھی چھاپے کرالیں، یاد رکھیں ہر کارکن عمران خان کے ساتھ ہے، آپ سے ہر ایک چیز کا حساب لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رینجرزسندھ نے کراچی میں متعدد وارداتوں میں ملوث4 ملزمان کوگرفتار کر لیا
ج*جامعہ کراچی ملازمین و اساتذہ کا تنخواہوں کی عد م ادائیگی پر احتجاج
،غیر مسلم ممالک نہیں چاہتے کہ تمام مسلم ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنے معاشی مسائل کا حل نکالیں،بلال ..
ح*گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
ح*پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا
ھ*آکسفورڈ یونیورسٹی کے زریعے ٹیچر ٹرینر پروگرام شروع کئے جائیں گے،چیف سیکریٹری سندھ
پ*جامعہ کراچی میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد
oایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کے گھیرائوکرنے کا فیصلہ
gکراچی،قتل کے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گ*کراچی؛ محسود قبائل کا اسٹریٹ کرائم میں ملوث افراد کے جنازے کے بائیکاٹ کا فیصلہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم