سندھ میں امن امان کی صورتحال بدتر ہوتی جارہی ہے،حلیم عادل شیخ
منگل 17 مئی 2022 23:38
(جاری ہے)
مجھے پر دو جھوٹے کیسز بنائے گئے اس قبل بھی کئی جھوٹے کیسز بنائے گئے تھے نہ پہلے ڈرا تھا نہ اب ڈروں کا چوروں، لٹیروں ملک دشمنوں کو ڈٹ کا مقابلہ کروں گا۔
وقت تبدیلی ہونے والا افسران ان چوروں کی غلامی کرنا چھوڑ دیں۔ حلیم عادل شیخ نے کہا اپیکس کمیٹی میں جو کرمنلز افراد کی لسٹیں دی گئیں مراد علی شاہ اسے پبلک کریں کیوں نہیں کرتی سارے کرمنل مراد علی شاہ آپ لوگوں کے ہیں، ان کے خلاف کیوں کارروائی نہیں کرتی بہت جلد سارے لسٹیں ہم پبلک کرنے جارہے ہیں پوری دنیا کو بتائیں گے کس کونسا کرمنل کس کے کہنے پر کام کرتا رہا۔حلیم عادل شیخ نے مزید کہا امپورٹڈ حکومت نے اپنی مسلسل ناکامی پر ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں کرائم منسٹر شوباز شریف قوم سے معافی مانگیں کیوں کہ انہوں نے ایک سازش کے تحت ملک کی پروان چڑھتی ہوئی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ حلیم عادل شیخ نے کہا اس وقت پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے عظیم قوم اپنے عظیم لیڈر کو یاد کرتی ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت