اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںجسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس کی آخری رسومات ادا کردی گئیں، بیٹے کیلاش ..

جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس کی آخری رسومات ادا کردی گئیں،

بیٹے کیلاش چند نے باپ کی چیتا کو آگ لگا دی۔

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس کی آخری رسومات ادا کردی گئیں بیٹے کیلاش چند نے باپ کی چیتا کو آگ لگا دی۔

(خبر جاری ہے)

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس جو پیر کی صبح انتقال کر گئے تھے ان کی آخری رسومات شام کے وقت کراچی میں ادا کی گئیں رانا بھگوان داس کی چیتا کو ان کے بڑے بیٹے کیلاش چند نے آگ دی اس موقع پر اراکین اسمبلی اور عدلیہ کے سابق ججز بھی موجود تھے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں