کراچی،آئی آئی چندریگرروڈپرگاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

بدھ فروری 12:14

کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر پی ٹی سی ایل کے دفتر کے سامنے کھڑی مال بردار گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی۔

(جاری ہے)

آئی آئی چندریگر روڈ پر پی ٹی سی ایل کے دفتر کے سامنے کھڑی مال بردار گاڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی،جائے وقوع پر موجود افراد نے گاڑی کے پچھلے حصے پر رکھا ہوا سامان اتار کر آگ کو بجھا دیا، آگ کے باعث گاڑی کا اگلا حصہ مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments