کراچی: ماڈل ٹاون کے علاقہ میں مکان پر قبضے اور اغوا کا مقدمہ اعلی پولیس افسران کے خلاف درج کر لیا گیا ہے

بدھ فروری 12:49

کراچی(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : کراچی کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں ایک مکان پر زبر دستی قبضے اور اغوا کا مقدمہ اعلی پولیس افسران کے خلاف درج کر لیا ہے.

(جاری ہے)

پولیس افسران میں سابق ایس اسی پی کورنگی نذیر ڈہری اور سابق ایس ایچ او بشیر مصطفی شامل ہیں . پولیس نے مقدمہ مکان مالک ذیشان کی مدعیت میں درج کیا ہے، مقدمہ 34/2015 کے تحت درج کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments