اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںکراچی: شاہ لطیف کے علاقے سے چھینا گیا ٹرک مل گیا، ملزم فرار

کراچی: شاہ لطیف کے علاقے سے چھینا گیا ٹرک مل گیا، ملزم فرار

کراچی(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء): کراچی میب شاہ لطیف کے علاقے سے چھینے گئے ٹرک کو ڈھونڈ لیا گیا ہے.

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹرک کو 22 فروری کو گلشن معمار کے علاقے سے چھینا گیا تھا . پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک میں کروڑوں روپے مالیت کے چاولوں کی 210 بوریاں موجود ہیں تاہم ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جبکہ پولیس کی تلاش جاری ہے.


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں