وفاقی حکومت کی جانب سے معاہدوں کو قبل از وقت ختم کرنے کی تیاریاں ‘آئی پی پیزکے ہنگامی اجلاس طلب
حب پاور کمپنی لمیٹڈ اورلال پیر پاور کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکے اجلاس آج ہونگے‘معاہدے کے قبل از وقت خاتمے سے متعلق شرائط کا جائزہ لیا جائے گا
میاں محمد ندیم جمعرات 10 اکتوبر 2024 13:18
(جاری ہے)
بورڈ آف ڈائریکٹرز معاہدے کے قبل از وقت خاتمے سے متعلق شرائط کا جائزہ لیں گے اس کے علاوہ بجلی کی خریداری کے معاہدے‘ ایندھن کی فراہمی کے معاہدے اور متعلقہ گارنٹی کا معاملہ بھی دیکھا جائے گا یہ معاہدے مارچ 2027 میں ختم ہونے ہیں ان مذاکرات میں وزیر اعظم آفس کے تحت قائم کی گئی حکومت کی ٹاسک فورس اور حبکو سمیت متعدد آئی پی پیز شامل ہیں. لال پیر پاور لمیٹڈ نے بھی گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو مطلع کیا کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں معاہدے کے قبل ازوقت خاتمے سے متعلق شرائط کا جائزہ لینے کے ساتھ بجلی کی خریداری کے معاہدے اور متعلقہ ضمانت پر بھی غور کیا جائے گا واضح رہے کہ گزشتہ روز معروف کاروباری شخصیت اور چیئرمین ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان زبیر موتی والا نے کہا تھا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہو کر 9 سے 10سینٹ ہو جائے گی ان کا کہنا تھا کہ ہماری صنعتیں بند ہو رہی ہیں، گیس کی قیمت شاید کم نا ہو لیکن بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے.
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
eبینک صارفین کی شکایات کو رفع کرنے کی مدت 30 دن مقرر
سندھ حکومت نے قانون اور سوشل سائنسز کے طلباء کے لیے انسانی حقوق کا انٹرن شپ پروگرام کا اجراء کردیا
!سندھ اسمبلی کی قراردادکے باوجود چولستان سمیت دریائے سندھ سے 6کینال نکالنے کی وفاق کی ضدآئین کی خلاف ..
-پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم ای) صوبہ پنجاب میں فضائی آلودگی کی خطرناک سطح اور پانچ سال سے کم ..
ئ*ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان کا سالانہ سہ فریقی لیبر کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ
qوزیر اعظم کا ونٹر پیکج مستقل بنیادوں پر ہونا چاہیے، کاٹی
پ*26فروری سے تین روزہ نمائش وِیتنام انٹرنیشنل ٹریڈ فیئرکا آغاز ہوگا
aشہر کو بہتر دیکھنے کی خواہشمند نئی نسل ہمارا ساتھ دے، بہتری اور ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کے لئے ہمارے ..
خصوصی افراد ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ان کو بھی وہ سہولتیں حاصل ہونی چاہئیں جو عام لوگوں کو حاصل ہیں ، سلمان ..
‘آغا خان یونیورسٹی ہسپتال نے پاکستان میں صحت کی دیکھ بھال میں انقلاب برپا کرنے والا 3Dپرنٹڈ PEEKامپلانٹ ..
ذ*وطن عزیز کی حفاظت کے لئے کسی بھی قربانی سے گریزنہیں کریں گے۔ گورنرسندھ
ی*آئی جی آئی ہولڈنگز کا پیکیجز لمیٹڈ کے حصص 2 ارب 60 کروڑ روپے میں خریدنے کا معاہدہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پٹرولیم مصنوعات مسلسل دوسری بار مہنگی ہونے کا امکان
-
پی ٹی آئی نے انتخابی نشان بلے کے کیس میں سپریم کورٹ میں کیوریٹیو پٹیشن دائر کر دی
-
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ
-
حتمی احتجاج میں اگر ناکام ہوئے تو 6ماہ تک تحریک نہیں بن سکے گی
-
9 مئی واقعے سے متعلق ریاست ڈیڑھ سال بعد بھی انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے
-
آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیسٹ سیریز کے پوسٹر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا گلگت بلتستان میں گاڑی کے دریا میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
آئی ایم ایف مشن اورپاکستان کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کاپہلا دور ختم
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا چوتھے ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ایچ ای سی کے ویمن امپاورمنٹ مینٹورنگ پروگرام کا افتتاح کر دیا
-
ملک میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بڑی کمی
-
اعظم نذیر تارڑ سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم کے نمائندہ خصوصی ٹرولس ویسٹر کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال