سونا مزید مہنگا ہوگیا، نئی قیمت 3لاکھ 20 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کرگئی
آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا، چار روز میں سونے کی قیمت میں 7100 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 20 مارچ 2025
19:41

(جاری ہے)
10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار543 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
نئی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 34 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ یاد رہے عالمی مارکیٹ میں سونے کے قیمت میں 12 ڈالر اضافے کے بعد سونے کی نئی قیمت 3050 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ دوسری جانب زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جمعرات کو بھی برقرار رہا۔ سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں، گذشتہ 8ماہ میں آئی ٹی برآمدات بڑھ کر 2.48 ارب ڈالر تک پہنچنے اور آئی ایم ایف ریویو مشن کی مثبت رپورٹ پر قرض پروگرام کی اگلی قسط منظور ہونے کی توقعات کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو ایک بار پھر ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی گھٹتی ہوئی قیمتوں، اوورسیز پاکستانیوں کی ماہ رمضان المبارک میں ترسیلات زر کی آمد بڑھنے اور آنے والے مہینوں میں انفلوز کی امیدوں سے انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ایک موقع پر ڈالر کی قدر 26 پیسے کی کمی سے 280 روپے کی سطح پر آگئی تھی۔ بعد کے لمحات میں سپلائی میں بہتری آتے ہی درآمدی نوعیت کی طلب بڑھنے سے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06 پیسے کی کمی سے 280 روپے 20 پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 01 پیسے کی کمی سے 282 روپے 06 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

معروف پاکستانی شیف ذاکر انتقال کر گئے

سرجانی پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

ایم کیو ایم پاکستان نے ہزاروں سرکاری ملازمین کے حقوق کے لئے عدالت عالیہ سندھ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے، ..

معیاری ادویات عام عوام کی قوت خرید میں لانے کیلئے پرائیویٹ اور پبلک سیکٹر کو مل کر کام کرنا ہوگا، مصطفی ..

سینئر مرکزی رہنما سید فیصل سبزواری کی والدہ کے انتقال پر چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ..

کراچی آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ریحانہ روحی کا شعری مجموعہ "دنیا گزار دی گئی"کی تقریب

کراچی،گلشن حدید میں ڈکیتی مزاحمت پر شوروم مالک قتل، ورثا کا احتجاج، نیشنل ہوئی وے بلاک کردی

کراچی،ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا

کراچی، رکشہ مالکان کے احتجاج کے باعث پریس کلب و اطراف میں ٹریفک جام

سندھ کی عوام اپنے حقوق کا سودا کرنے والوں کو کسی قسم کے مذاکرات کا حق نہیں دیگی،سردار عبدالرحیم

کراچی میں شدید گرمی کے باعث اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز قائم

26اپریل کی شٹر ڈائون ہڑتال ، منعم ظفر خان کی ملاقاتیں ،تاجرو ں کی جانب سے حمایت کا سلسلہ جاری
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
معروف پاکستانی شیف ذاکر انتقال کر گئے
-
خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف آپریشن، 6 خوارج کو ہلاک کردیا گیا
-
ٹرین کے واش روم کی چھت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد
-
وفاقی حکومت نہروں یا مائنز اینڈ منرل بل پر کسی صوبے پر اپنا نظریہ نہیں ڈالے گی
-
اسلام آباد میں غیر معمولی ژالہ باری کے بعد ماحولیاتی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
ْوزیراعظم کا ملک میں سرمایہ کاری کرنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان
-
گندم کی نئی فصل مارکیٹ میں آگئی لیکن سرکاری خریداری سے حکومتی انکارپرکاشتکار دیوالیہ ہورہا ہے
-
پاکستان کو مالی سال کے پہلے 9ماہ میں ملنے والے بیرونی قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
حکومت کو ملنے والی غیرملکی امداد میں کمی آگئی
-
سونے کی بالی گم ہونے پر بیوی کو جلانے والے سفاک ملزم کو 12 سال قید کی سزا
-
عمران خان سے جلد ملاقات ہوگی، مائنزاینڈ منرل بل ان کے حکم کے مطابق منظور کراؤں گا
-
کسی بھی صوبے کے وسائل پر سب سے پہلا حق اس صوبہ کے عوام کا ہوتا ہے