کراچی: لیاقت آباد میں کار سوار ملزمان مویشیوں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار
واردات کار سوار ملزمان نے انجام دی، خالی ٹرک نیپا سے مل گیا،پولیس حکام
منگل 13 مئی 2025 20:55

(جاری ہے)
متاثرہ شہری محمد نعیم قریشی ٹرک میں 3 مویشی لاد کر اورنگی ٹاون کی جانب جارہا تھا، ڈاکووں نے اسلحے کے زور پر ڈرائیور کو ٹرک سے اتارکر اپنی گاڑی میں سوار کیا۔
ملزمان مویشیوں سے بھرا ٹرک خود لیکر روانہ ہوگئے، کچھ فاصلے پر جاکر ٹرک ڈرائیور کو بھی اتاردیا، خالی ٹرک نیپا چورنگی کے قریب سے مل گیا۔مویشی چھیننے کی واردات 9 مئی کوانجام دی گئی، واقعے کا مقدمہ 10 مئی کو لیاقت آباد میں متاثرہ شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔کئی روز گزر جانے کے باوجود چھینے گئے مویشیوں کا سراغ نہ مل سکا، چھینے گئے مویشیوں کی قیمت 6 لاکھ روپے سے زائد تھی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

علی حیدر کی بیٹی علیشبہ حیدر نے اپنا ڈیبیو گانا ریلیز کر دیا

حمیمہ ملک کی نئی پوسٹ نے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا

میری سب سے بڑی کامیابی میری بیوی ہے، یاسر حسین

ارباز نے شان کو فلم انڈسٹری کے زوال کی وجہ قرار دیدیا

شوہر کے فراڈ کیس سے میرا کوئی تعلق نہیں ، نادیہ حسین

ایف پی سی سی آئی کا فنانس بل سے سخت ٹیکس اقدامات واپس لینے کا مطالبہ

لاکھوں بچے غربت وافلاس کی وجہ سے تعلیم سے محروم ہیں،طاہرانصاری

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور قرضوں سے نجات کیلئے IMFکو طلاق دینا ہوگی ،سربراہ پاکستان سنی تحریک

چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے سندھ حکومت پرعزم ہے ، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ

پاکستانی ریسلر شیر خان نے چیمپئن شپ اور گولڈ میڈل جیت لیا

جے یو آئی سندھ کی جانب سے ڈیجیٹل میڈیا کانفرنس 14 جون کو کراچی میں منعقد ہوگی

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، ملیر سے غیر قانونی اسلحہ کی خرید وفروخت میں ملوث ملزمان گرفتار ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی
-
اینٹوں کے بھٹے میں موجود پانی والے گڑھے میں گر کر ایک شخص جاں بحق
-
پاکستان کی تاریخ میں اتنی عزت کسی شخص کو نہیں ملی جتنی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ملی
-
مودی کی فاشسٹ ذہنیت ہے، لکھ لیں اپنی ٹرم پوری نہیں کرے گا
-
پاکستان کا مئوقف سچ پر مبنی ہے، اگر پانی بند کیا تو جنگ ہوسکتی ہے
-
زرمبادلہ کے ذخائر 167ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.87ارب ڈالرہوگئے
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
گرمی کی لہر سے ایک ہفتے میں لاہور کی سڑکوں اور پارکوں میں 9 نشئی افراد کی ہلاکتیں ہوئیں: سید ذوالفقار حسین
-
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے بیانات بجٹ کی ناکامیاں زائل کرنے کیلئے صرف نورا کشتی ہیں
-
ججز کا غائب ہونا واضح ثبوت ہے کہ عمران خان کیخلاف تمام مقدمات جھوٹے ہیں
-
خواجہ آصف نے چیئرمین سینٹ اور اسپیکر کی تنخواہ میں اضافہ کو مالی فحاشی قرار دیا وہ فاشسٹ نظام سے الگ کیوں نہیں ہوجاتے؟
-
حکومت عوام کو تعلیم، صحت اور امن دے نہیں رہی بس صرف ٹیکس کی گردان کررہی ہے