کراچی : محمود آباد میں جونیجو ٹاون میں‌جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 نومبر 2015 10:44

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 نومبر 2015 ء) : محمود آباد کے علاقہ جونیجو ٹاؤن میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی. آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر فائٹرز اور فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی ہیں جو کہ آگ بجھانے میں مصروف ہیں فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ نے مزید جھونپڑیوں کو بھی اپنے لپیٹ میں لے لیا ہے تاہم حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں