نیب سندھ کی کارروائی، فراڈ کیس میں اشتہاری ملزم فصاحت لودھی گرفتار

جمعرات 5 نومبر 2015 11:12

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 نومبر۔2015ء) نیب سندھ نے کراچی میں کارروائی کے دوران فراڈ کیس میں اشتہاری ملزم فصاحت لودھی کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

نیب ترجمان کے مطابق ملزم کو احتساب عدالت نے2007میں مفروراوراشتہاری قراردیاتھا۔ ملزم نے2جعلی کمپنیاں بنا کر لوگوں سے47لاکھ روپے سے زائدکافراڈکیا تھا۔ کیس میں ملوث شریک ملزمان پہلے ہی گرفتار ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں