ہرمسئلے کا حل رینجرز اور آرمی کے ذریعے کرانا درست نہیں، مصطفی کمال
رینجرز سے مسائلہ حل ہوتا تو کراچی میں 25 سال سے رینجرز ہے لیکن امن قائم نہیں ہوا، چیئرمین پاک سرزمین پارٹی
ہفتہ 25 فروری 2017 17:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پورے ملک میں رینجرز اور فوج متحرک ہے، پنجاب میں رینجرزکو اختیارات دینا ایک اچھا اقدام ہے، پورا ملک کہہ رہا ہے کہ ہرشہرکو رینجرزکے حوالے کیا جائے لیکن ہرمسئلے کا حل رینجرز اور آرمی کے ذریعے کرانا درست نہیں، رینجرزآپریشن دہشت گردی کا حل نہیں ہے، 25 سال پہلے کراچی میں رینجرز6 ماہ کے لئے آئی تھی، کیا کراچی کے حالات ٹھیک ہوگئے، کیا پنجاب میں رینجرز کو اختیارات ملنے کے بعد امن ہوجائے گا، ٹھوس اقدامات نہ کرنا پاکستان کی بدقسمتی ہے، آنکھیں بند کرنے سے کوئی حل نہیں نکلے گا، کیا ان خود کش حملہ آوروں کو مارنے سے مسئلہ حل ہوجائے گا، آپریشن مسئلے کا حل نہیں ہے، ہمیں دیکھنا ہوگا کہ غلطی کہاں ہے، کیوں ہمارے ہی لوگ مرنے مارنے کو تیار ہیں، ہرجگہ رینجرز آپریشن سے بھارت میں بیٹھا دشمن خوش ہورہا ہوگا۔
مصطفی کمال نے کہا کہ اختیارات اوروسائل ایک جگہ جمع ہونا مسئلہ ہے، دارالحکومت میں بیٹھ کرجو پلان بنایاجائے گا وہ کامیاب نہیں ہوسکتا، حکمران نکل کرٹائونز میں نہیں جارہے، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے بغیر کامیابی ممکن نہیں، ہم کوئی بھی پلان بنائیں گے ناکام ہوگا۔ فوج تنہا ملک میں امن قائم نہیں کرسکتی، اصلاحات لانا بھی صوبائی حکومت کے بس کی بات نہیں ، ان سب کے لیے وفاقی حکومت کو اقدامات کرنا پڑیں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انٹرکالج رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ، گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی اور گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل دوسری کامیابی
وزیرخوراک سندھ جام خان شورو کی صدارت میں گندم خریداری اور باردانہ کی تقسیم سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
سندھ میں سال 23-2022 تک زیر تعلیم 5 ہزار 430 طالب علموں کو اسکالرشپ کی وجہ سے اپنی اعلیٰ تعلیم جاری رکھنے میں ..
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
جی ٹی ایس پر آنے والے کچرے کوکارآمدبنانے کے لئے قلیل مدت لائحہ عمل بنانے کی ہدایت
پورے ملک میں بدامنی اور سندھ میں ڈاکو راج ہے،محمد حسین محنتی
الخدمت کے تحت " کنیکٹ 2024 کی تقریب ،ایوارڈزاور اسناد تقسیم کی گئیں
حافظ نعیم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
سجن یونین سی بی اے فیملی پینشنرز کو تنہا نہیں چھوڑے گی،سید ذوالفقارشاہ
واٹر بورڈ انتظامیہ کے ملازم دشمن روئیے کے خلاف عیدالفطر کے فوری بعد واٹر بورڈ دفاتر پر احتجاج کا سلسلہ ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
-
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
-
پنجاب حکومت کا کاشتکاروں کو60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا صبح سویرے لاہورایس ایل تھری کا دورہ، جلد تکمیل کا حکم
-
مراکز صحت کی اپ گریڈیشن شروع، بی ایچ یو شامکے بھٹیاں پائلٹ پراجیکٹ ایک ہفتے میںمکمل،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف معائنہ کرنے پہنچ گئیں
-
گزشتہ دور حکومت کے دوران پنک راک سالٹ مائنز کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر کیس نیب میں بھیجنے کا فیصلہ