پاکستان اسٹیل فیبریکیٹنگ کمپنی کے ملازمین 9 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
اتوار 26 مارچ 2017 18:10
(جاری ہے)
پاکستان اسٹیل کی جانب سے تعینات کردہ افسران اور فیبریکیٹنگ کمپنی میں کنٹریکٹ پر کام کرنے والی خاتون فنانشل افسر کو تنخواہ ادا کردی جاتی ہے جبکہ ملازمین تنخواہ سے محروم رکھے جاتے ہیں ۔
ملازمین کی دیگر تمام قانونی سہولیات بھی عرصہ دراز سے بند ہیں ۔ فیبریکیٹنگ کمپنی کے ملازمین نے ایکشن کمیٹی کے رہنمائوں سے درخواست کی کہ وہ انکی تنخواہوں کی ادائیگی اور ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کے قانونی واجبات کے حصول کیلئے انکی مدد کریں۔ایکشن کمیٹی کے رہنمائوں نے فیبریکیٹنگ کمپنی کے ملازمین کو یقین دہانی کروائی کے وہ اس کھلی نا انصافی کے خلاف آواز بلند کریں گے ۔ سید نعیم الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے ترقی کے دعوے اس سرکاری ادارے کے ملازمین کی حالت زار سن کر ہوا ہوگئے ہیں ۔ فیبریکیٹنگ کمپنی اور پاکستان اسٹیل کے حالات وفاقی حکومت کے ترقی کے دعوئوں کی کھلی تردید کررہے ہیں ۔ انہوں نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے مطالبہ کیا کہ پاکستان اسٹیل فیبریکیٹنگ کمپنی اور پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی تنخواہیں فوری ادا کی جائیں اور تمام ریٹائرڈ و وفات پانے والے ملازمین کو وجبات ادا کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسمال انڈسٹریز کے ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنایا جائے ، جام اکرام اللہ دھاریجو
ایرانی صدر کے دورہ کراچی پر سندھ پولیس نے شاندار سیکورٹی انتطاما ت کیے، جمیل ضیا
حکومت کے تعاون سے سستی انرجی کا مشن لارہے ہیں ،ہمایوں اخلاق
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیر میمن
کراچی کے حالات کی ذمے دار 16 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے،منعم ظفر
سندھ پولیس نے 50 افغان باشندوں کو سندھ پنجاب سرحد پرروک لیا
چڑیا گھر میں تنہا رہ جانے والی ہتھنی مدھو بالا کی تنہائی دور کرنے کے لیے انتظامیہ نے اس کی منتقلی کی تیاریاں ..
سول ایوی ایشن کی انتظامیہ اور پنشنرز کے درمیان پنشن اضافے پر مذاکرات ناکام ہو گئے
جناح اسپتال کراچی میں سہولیات ناپید، ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے نفی کردی
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، 3 مسافر آف لوڈ
کراچی میں ڈکیت بے خوف، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں چہرے واضح لیکن کوئی کارروائی نہیں
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے