سندھ حکومت کا میٹرک کے امتحانات میں نقل سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ
معافی کی کوئی گنجائش نہیں،جو کوئی پیپر آئوٹ کرنے میں ملوث ہوا اسے گھر روانہ کردیا جائے گا،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا سکھر میں پرچہ آئوٹ ہونے پر برہمی کا اظہار
منگل 28 مارچ 2017 16:16
(جاری ہے)
وزیراعلی سندھ نے والدین کے نام ایک کھلا خط بھی لکھا تھا جس میں اپیل کی گئی تھی کہ بچوں کو نقل کرنے سے روکنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
خیال رہے کہ حیدرآباد بورڈ کے تحت سندھ کے مختلف شہروں میں جاری امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کے باجود بیشتر امتحانی مراکز میں نقل کا سلسلہ جاری ہے۔جامشورو میں نویں جماعت کے انگلش کے پرچے کے دوران ڈپٹی کمشنر جامشورو نے امتحانی مرکز کا دورہ کیا اور نقل کرنے والے دس طلبہ کے پاس سے پرچہ برآمد کرکے انہیں امتحانی مرکز سے باہر نکال دیا۔خیال رہے کہ سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے، کراچی میں بھی میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوچکا ہے۔مردم شماری کے باعث کراچی میں پہلی بار میٹرک کے امتحانات دو مرحلوں میں لیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ج*جامعہ کراچی ملازمین و اساتذہ کا تنخواہوں کی عد م ادائیگی پر احتجاج
،غیر مسلم ممالک نہیں چاہتے کہ تمام مسلم ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنے معاشی مسائل کا حل نکالیں،بلال ..
ح*گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
ح*پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا
ھ*آکسفورڈ یونیورسٹی کے زریعے ٹیچر ٹرینر پروگرام شروع کئے جائیں گے،چیف سیکریٹری سندھ
پ*جامعہ کراچی میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد
oایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کے گھیرائوکرنے کا فیصلہ
gکراچی،قتل کے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گ*کراچی؛ محسود قبائل کا اسٹریٹ کرائم میں ملوث افراد کے جنازے کے بائیکاٹ کا فیصلہ
ج*سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم