سینئر صحافی عبدالوسیع قریشی کی والدہ کے انتقال پر گورنرسندھ محمد زبیر کا اظہار افسوس

منگل 17 اپریل 2018 16:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2018ء)گورنرسندھ محمد زبیر نے روزنامہ آغاز کے نیوز ایڈیٹر اور پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر عبد الوسیع قریشی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مرحومہ کی مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں