24 گھنٹوں کے دوران پولیس نے سندھ بھر سے مجموعی طور پر48ملزمان کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 21 جولائی 2018 16:17

24 گھنٹوں کے دوران پولیس نے سندھ بھر سے مجموعی طور پر48ملزمان کو گرفتار کرلیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2018ء) ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جرائم کیخلاف کی جانیوالی چھاپہ مار کاروائیوںپولیس مقابلوں سمیت علاقہ گشت ،پکٹنگ جیسے اقدامات کی بدولت سندھ پولیس نی25مفرور اور16 اشتہاریوں سمیت مجموعی طور پر48ملزمان کو گرفتار کرکے 01 پستول بمعہ راؤنڈزموبا ئیل اورموٹرسائیکل برآمد.تفصیلات کے مطابقکراچی پولیس نے جرائم کیخلاف کی جانیوالی چھاپہ مار کاروائیاںکر کی02مفروراور03 ملزمان کو رنگے ہاتھوںگرفتا رکر کے مو با ئیل اورموٹرسائیکل برا ٓمد کر لی۔

حیدرآباد پولیس نے جرائم کیخلاف کی جانیوالی چھاپہ مار کاروائی کرکی12مفرور اور02 اشتہاریوی کو گرفتار کر لیا۔ سکھر پولیس نے جرائم کیخلاف کی جانیوالی چھاپہ مار کاروائی میں07مفرور اور08 اشتہاری ملزمان کو گرفتارکر لیا ۔

(جاری ہے)

لا ڑکانہ پولیس نے دوران جرائم کیخلاف کی جانیوالی چھاپہ مار کاروائیوںمیں04 مفروراور06اشتہاری سمیت04ملزمان کو گرفتا رکرکی01 پستول بمعہ راؤنڈزبرآمدکیے۔

ترجمان سندھ پولیس کیمطابق گرفتار ملزمان سے متعلقہ پولیس تفتیش کر رہی ہے اور انکے دیگر ساتھیوں اور گروہوں کیخلاف پولیس کی خصوصی ٹیمز کو ٹاسک دے دیا گیا ہے۔ٓٓآئی جی سندھ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ پو لیس ر ینج/ڈسٹرکٹس/زونز کی سطح پر جرا ئم کیخلا ف پو لیس آپریشنز میں مزید تیزی لا ئی جائے اور مختلف نوعیت کی وارداتوںمیں ملوث گروہوں ،ان کے کارندوں اور سرپرستوںکو قانون کی گرفت میں لانے کیلئے تمام تر اقدامات کو غیرمعمو لی بنایا جائے ۔مز یدبراںانہوں نے کہاکہ کہ مختلف مقدمات میں اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کو ناصرف یقینی بنایا جائے بلکہ ایسے ملزمان کے ناموں کا رجسٹر نمبر04میں اندراج بھی لازمی کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں