گارڈن پولیس نے چھاپہ مار کر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا

جمعرات 13 دسمبر 2018 13:58

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) گارڈن پولیس نے نیئر جیلانی مسجد کے قریب چھاپہ مار کر 2 ملزمان محمد ایوب اور محمد وقار عرف وکی کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سٹریٹ کرائم میں ملوث ہیں جن کے قبضے سے 2 پستول برآمد کر لئے گئے ہیں۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں