کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تھانہ تیموریہ میں آئی ٹی لیب کا افتتاح کیا
اس موقع پر ڈی آئی جی ویسٹ، ضلعی ایس ایس پیز، ایس پیز انویسٹی گیشن بھی موجود تھے
محمد عرفان جمعرات 20 جون 2019 16:43
(جاری ہے)
پہلے مرحلے میں زون کی سطح پر آئی ٹی لیب کا افتتاح کیا جا رہا ہے اور بعد میں اس مرحلے کو بڑھاتے ہوئے ڈسٹرکٹ اور تھانوں کی سطح پر بھی اس کا آغاز کیا جائے گا تاکہ تفتیشی افسران کو بہتر ماحول فراہم کیا جاسکے اور زیادہ سے زیادہ ملزمان کو سزائیں دلوائی جا سکیں۔
پولیس چیف نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کراچی ہمارا گھر ہے ہم اپنے گھر کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہم تقریباً چھ سے آٹھ ماہ سے تھانوں کی مرمت، اسلحے کی صفائی اور دیگر امور پر توجہ دے رہے ہیں اور مزید کمی اور کوتاہیوں کو اپنے وسائل کے مطابق دور کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔پولیس چیف نے مزید کہا کہ ٹریفک اہلکاروں کو چاہیے کہ وہ ڈسپلن میں رہتے ہوئے اپنے فرائض منصبی ادا کریں اور درپیش مسائل کے حوالے سے اپنے افسران بالا کو آگاہ کریں۔ پولیس افسران و ملازمان کی جانب سے ڈسپلین کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر