کراچی ،لانڈھی پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتار، ٹیکسی برآمد

جمعرات 18 جولائی 2019 17:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2019ء) لانڈھی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے کالی پیلی ٹیکسی برآمد کرلی، لانڈھی پولیس نے جوبلی اسنیک بار لانڈھی نمبر4 سے ملزم محمد جاوید کو گرفتار کرکے ایک کالی پیلی ٹیکسی برآمد کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں