کراچی، کرین نے سوتے ڈرائیور کو کنٹینر سے کچل دیا

پیر 22 جولائی 2019 13:28

کراچی، کرین نے سوتے ڈرائیور کو کنٹینر سے کچل دیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2019ء) کراچی میں کنٹینر نے ٹرک ڈرائیور کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کراچی میں بندرگاہ کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں ٹرک ڈرائیور ٹرک کے ڈالے پر سو رہا تھا کہ بے خبر کرین آپریٹر نے اسے دیکھے بغیر وہاں کنٹینر رکھ دیا۔کنٹینر کے نیچے کچلے جانے سے سوتا ہوا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا، جس کی لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں