سندھ بوائے اسکاوٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عالمی یوم امن کے موقع پر تقریب کا انعقاد کل ہوگا

جمعہ 20 ستمبر 2019 16:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) سندھ بوائے اسکاوٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عالمی یوم امن کیموقع پر تقریب کا انعقاد ہفتہ 21ستمبر کو صبح 10:00بجے اسکاوٹ آڈیٹوریم میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

جس میں امن کے موضوع پر تصویر کشی اور ٹیبلوز کے مقابلے ہوں گے جبکہ تقریب کے بعد دوپہر ایک بجے امن واک اسکاوٹ ہیڈ کوارٹرز سے گورنر ہائوس ہوتے ہوئے پریس کلب پر اختتام پزیر ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں