احمدیار، کراچی سے لاہور جانیوالی ٹرین کی زد میں آکر20 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا

جمعرات 28 جنوری 2021 17:05

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2021ء) کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کی زد میں آکر20 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق غربی ریلوے پھاٹک کے نزدیک کراچی سے لاہور براستہ محمدنگر جانے والی فرید ایکسپریس ٹرین کی زدمیں آکر موٹرسائیکل سوار حمزہ زخمی ہوگیا ریلوے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں