کراچی،ہجرت کالونی میں چھری کے وار سے نوجوان زخمی

پیر 20 ستمبر 2021 13:11

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2021ء) شہرقائد کے علاقے ہجرت کالونی میں چھری کے وار سے نوجوان زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس حکام کے مطابق سول لائن کے علاقے ہجرت کالونی سیکٹرڈی ٹو مکان نمبر 526 میں ذاتی جھگڑے میں چھری کے وار سی42سالہ محمد جاوید زخمی ہوگیا، جنہیں طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیاگیا

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں