محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں ’’تعزیتی ریفرنس‘‘23اکتوبر کو ہوگا

بدھ 20 اکتوبر 2021 17:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) محبان بھوپال فورم بتعاون تنظیم فلاح خواتین محسن پاکستان اور فخر بھوپال ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 23 اکتوبر بروز ہفتہ شام 4 بجے النساء کلب ، گلشن اقبال (گلشن چورنگی) منعقد ہوگا ، اس ریفرنس سے شہر قائد کے نامور لوگ خطاب کرینگے ۔

(جاری ہے)

اعلامیہ میں خصوصاً بھوپال سے وابستہ خواتین و حضرات اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے دوست احباب سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں