جماعت اسلامی رہنماوں کا قاضی برادارن سے اظہار تعزیت

منگل 17 مئی 2022 16:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2022ء) سندھی روزنامہ کاوش گروپ کے بانی اورسابق صوبائی وزیر قاضی محمد اکبر کی بیوہ اورقاضی برادران محمد اسلم قاضی،محمد ایوب قاضی اورمحمد علی قاضی کی والدہ ماجدہ کی وفات پرامیرجماعت اسلامی سراج الحق،اسداللہ بھٹو،محمد حسین محنتی اورمجاہد چنا نے دلی دکھ کا اظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں