اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںایسو سی ایٹ پرو فیسرز کی گریڈ 20میں بطو ر پرو فیسرز تر قی کے احکا ما ت ..

ایسو سی ایٹ پرو فیسرز کی گریڈ 20میں بطو ر پرو فیسرز تر قی کے احکا ما ت

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جنوری2018ء) حکومت سندھ نے مجا ز اتھا ر ٹی کی سفا ر شات پر مندرجہ ذیل ایسوسی ایٹ پرو فیسر ز(بی ایس 19)کی بطو ر پرو فیسر بی ایس 20میں تر قی کے احکا ما ت جا ر ی کئے ہیں ۔

(خبر جاری ہے)

تر قی پا نے والو ں میں جنا ب نجیب الرحمن ،آفا ق احمد انصا ر ی ،محمد قا سم ما کھا ،قمر الدین کلھو ڑو ،مشتا ق احمد جر واڑ ،لیا قت علی گھا نگرو اور عا صم ضمیر کے نا م شا مل ہیں کوفو ر ی طو ر پر ترقی دی گئی ہے جبکہ صو با ئی سلیکشن بو ر ڈ 1کی سفا ر شات کے مطا بق خالد حسین میمن اور محمد یو سف میمن کو 29دسمبر 2017سے تر قی دی گئی ہے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں