واٹر بورڈ میں معذور کوٹے پر ملازمتوں میں نکالے گئے معذور ملازمین کو فوقیت دی جائے، چیئرمین یونائیٹڈ ورکرز یونین

پیر جنوری 22:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جنوری2018ء) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ یونائٹیڈ ورکرز یونین کے چیئرمین جوزف صنم ،صدر پنھل خان مگسی ،جنرل سیکریٹری اکرام خان اور نائب صدر نظام خان نے کہا ہے کہ معذور کوٹے پر واٹر بورڈ میں ملازمتیں دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ معذور کوٹے پر ملازمتوں میں نکالے گئے معذور ملازمین کو فوقیت دی جائے اور معذوروں کی5فیصد کوٹے پر بھی عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ۔

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments