کراچی ، عدم ادائیگی پر چڑیا گھر اور سفاری پارک کی بجلی منقطع کر دی گئی

پیر 15 جنوری 2018 22:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جنوری2018ء) پانچ ارب سے زائد کے واجبات کی عدم ادائیگی پر کے الیکٹرک نے کراچی کے چڑیا گھر اور سفاری پارک کی بجلی کاٹ دی گئی،چریا گھر میں پمپنگ بند ہونے سے پرندے اورجانور پینے کے پانی سے بھی محروم ہوگئے۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں