کراچی،جیالوں کی بلاول سے ملنے کی کوشش ، سکیورٹی نے روک دیا

پیر 15 جنوری 2018 22:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جنوری2018ء) کراچی میں جیالوں نے بلاول بھٹو سے ملنے کی کوشش کی تو سکیورٹی اہلکاروں نے روک دیا، سکیورٹی اہلکاروں نے گاڑی کے سامنے ا?نیوالوں کو دھکے دیئے جس پر کارکنوں نے احتجاج کیا اور نعرے بازی بھی کی،ایک کارکن سڑک پر لیٹ گیا،جیالوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی انچارج کیخلاف شکایت کرنا چاہتے تھے۔ ہمارا جینا مرنا پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں