سا بق ڈائریکٹر انفا ر میشن قر با ن علی پیرزادہ انتقال کر گئے ،سیکریٹری اطلا عا ت کا اظہا ر تعزیت

منگل جنوری 17:07

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 جنوری2018ء)محکمہ اطلا عا ت کے سابق ڈائریکٹر قر با ن علی پیر زادہ انتقال کر گئے ہیں وہ گزشتہ کئی سالو ں سے شدید علیل تھے ۔ان کی نما ز جنا زہ منگل کوان کے آبا ئی گا ئو ں بولیڑجی نزد مو ہن جو دڑو لا ڑ کا نہ میں ادا کی گئی ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں قر با ن پیر زادہ کے انتقال کے پر سیکریٹری اطلا عا ت حکومت سندھ عمرا ن عطا ء سومرو ،ڈائریکٹر پریس انفا ر میشن زینت جہا ں اور تما م افسران و دفتری عملے نے گہر ے رنج و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے لئے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے ۔

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments