اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںمخالفین کچھ بھی کرلیں پر آئندہ انتخابات پیپلزپارٹی ہی جیتے گی، صوبائی ..

مخالفین کچھ بھی کرلیں پر آئندہ انتخابات پیپلزپارٹی ہی جیتے گی، صوبائی وزیر قانون ضیائ الحسن لنجار

سندھ بار کونسل انتخابات میںوائس چیئرمین صلاح الدین ، چیئرمین یاسر عرفات کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 فروری2018ء)سندھ بار کونسل کے 2018 کے الیکشن میں وزیر قانون سندھ ضیائ الحسن لنجار کا حمایت یافتہ پینل کامیاب ہوگیا،کامیاب ہونے والوں میں صلاح الدین گنڈاپور وائس چیئرمین, یاسر عرفات بلا مقابلہ چیئرمین منتخب,لالا یاسین بابر اور دیگر بھی بنا مقابلے کامیاب ہوگئی.

(خبر جاری ہے)

کامیاب ہونے والے عہدیداراں کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے جاری کردہ بیان میں ضیائ الحسن لنجار نے کہا کہ وکلائ برادری کا اعتماد ثابت کرتا ہے کہ پیپلز پارٹی ہی قانون کی حکمرانی کے لئے کوشاں ہی, پیپلزپارٹی ہی ہمیشہ وکلائ برادری کے مسائل حل کرتی آئی ہی,پیپلزپارٹی نے ہر مشکل وقت میں وکلائ برادری کا ساتھ دیا ہی.انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی جمہوریت کی بحالی کے لئے وکلائ برادری کے ساتھ شانابشانا ہیں,عام انتخابات میں بھی مخالفین کو عبرتناک شکست دیں گی. وزیر قانون ضیائ الحسن لنجار نے مزید کہا کہ مخالفین کچھ بھی کرلیں پر آئندہ انتخابات پیپلزپارٹی ہی جیتے گی۔



اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں