اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںمحکمہ خزا نہ سندھ میں تقرری اور تبا دلے

محکمہ خزا نہ سندھ میں تقرری اور تبا دلے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 اپریل2018ء)محکمہ خزا نہ حکومت سندھ نے تعینا تی کے منتظر گریڈ 18کے ٹریژری آفیسر محمد ابراہیم لا ڑ ک کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکا ئو نٹ آفیسر IIڈسٹرکٹ اکا ئو نٹ آفس دا دو کی اسامی پر تعینا ت کیا ہے جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکا ئو نٹ آفیسر Iگھو ٹکی ایٹ میر پو ر ما تھیلو ار شد رحیم قریشی کی 120دن کی رخصت کی در خواست کی منظو ر ی دی گئی اور ڈسٹرکٹ اکا ئو نٹ آفیسر BS-18سکھر حضو ر بخش محسن کو ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفس گھو ٹکی کا چا ر ج دینے کے احکا ما ت دیئے ہیں ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں