قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم افیئرز کا اجلاس
پیر 16 اپریل 2018 18:11
(جاری ہے)
اس موقع پر چیئرمین قائمہ کمیٹی سید غلام مصطفی شاہ نے کہا کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ پر ہونے والے بحری جہاز کے حادثے کی مکمل انکوائری کرائی جائے اور غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
انہوں نے کہا کہ کے پی ٹی ایک قومی ادارہ ہے اور اس کی زمینوں پر ہونے والی غیر قانونی تجاوزات کا مکمل خاتمہ کیا جائے، اس کے لئے پولیس، رینجرز کی مدد درکار ہو تو لی جائے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کے ساتھ کے پی ٹی کی اراضی سے متعلق تنازعات کے حل کے لئے مکمل بریفنگ تیار کی جائے اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کر کے ان کا حل نکالا جائے۔ اس موقع پر چیئرمین کے پی ٹی ریئر ایڈمرل جمیل اختر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 19 مارچ 2018ء کو کراچی پورٹ ٹرسٹ پر پیش آنے والا حادثہ بحری جہاز کے پائیلٹ کی غلطی کی وجہ سے پیش آیا ہے، ابتدائی رپورٹ کے مطابق یہ ایک انسانی غلطی ہے، اس سے پورٹ کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے، اس پر ابھی انکوائری چل رہی ہے اور جو بھی ذمہ دار ہو گا اس کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حادثہ اتنا بڑا نہیں تھا اور نہ ہی کے پی ٹی کا اس میں کوئی بڑا نقصان ہوا ہے لیکن میڈیا رپورٹ میں اس حادثے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔ انہوں نے کے پی ٹی کی زمینوں پر ہونے والی تجاوزات پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کے پی ٹی کے پاس 19 ہزار ایکڑ زمین ہے لیکن 7 ہزار 80 ایکڑ زمین پر 9 کچی آبادیاں قائم ہو چکی ہیں جبکہ کے پی ٹی نے 205 پلاٹ لیز پر دیئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2001ء میں ایمپلائز کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی بنانے کے لئے وزارت نے کوشش کی تھی لیکن سندھ حکومت نے عدالت میں کیس کر دیا تھا جس کا فیصلہ تاحال نہیں ہو سکا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر وزیراعلیٰ سندھ کو درست انداز میں بریفنگ دی جائے تو یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کے پی ٹی تجاوزات کے خاتمے کے لئے آپریشن کر رہی ہے جس کے لئے ہمیں پولیس اور رینجرز کی مدد درکار ہو گی۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت