تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے تحت ملک بھر میں سالانہ امتحانات میں 1 لاکھ 82 ہزار طلبہ وطالبات کی شرکت

پیر 16 اپریل 2018 21:41

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے تحت ملک بھر میں جاری سالانہ امتحانات میں 2500سے زائد امتحانی مراکز میں تقریباً ایک لاکھ بیاسی ہزار طلبہ وطالبات نے شرکت کی ،مفتی منیب الرحمن نے تمام امتحانی نظام کو شفاف اور اطمینان بخش قراردیا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں