پاکستان میں ہائوسنگ سیکٹر فنانس کی ترقی میں نیشنل بینک آف پاکستان اہم کردار ادا کررہا ہے، صدر این بی پی
کم آمدنی والے طبقے میں مناسب رہائش نہ ہونے سے سنجیدہ قسم کے معاشرتی، معاشی اور غیر قانونی عوامل جیسے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں
پیر 16 اپریل 2018 21:54
(جاری ہے)
انہوں نے ایک واقعہ کا ذکر کیا جب وہ اندرون ملک بذریعہ سڑک کسی سفر پر رواں دواں تھے۔
انہوں نے اپنی گاڑی ایک ایسی جگہ روکی جہاں ایک خاندان ایک کچی آبادی میں رہتا تھا۔ دوران گفتگو گھر کے سربراہ نے بتایا کہ وہ گھروں کی تعمیرات کا کام کرتا ہے مگر خود اپنے کنبے کے لئے گھر نہیں بناسکا۔ سعید احمد نے کہا کہ اس واقعے نے ان پر گہرا اثر چھوڑا اور انہوں نے دل سے خواہش کی کہ غریبوں کے لئے گھروں کی فراہمی کے لئے حقیقی کوشش کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ رہائش کی قلت کو دور کرنے کے لئے کچھ ہٹ کر سوچنا ہوگا اور اتھارٹیز کو اس سلسلے میں سنجیدہ اقدام کرنے ہوں گے اور رہائش سے متعلق بنیادی ڈھانچے کو فعال بنانے کی ضرورت ہ ے۔ ان کی رہائش سے متعلق مسائل کا حل دے سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ایم آر سی کا آغاز اسی اسلسلے میں ایک اقدام ہے لیکن مزید عمارتوں کی تعمیر کی ضرورت ہے اور شعبہ تعمیرات کو باقاعدہ صنعت کی شکل میں کم لاگت والی رہائش فراہمی کے لئے قانونی اور قواعد کی پیچیدگیوں کو ختم کرنے کے لئے اہم اقدامات کی ضرورت ہے۔ یہ اپنے محدود وسائل سے حکومت (وفاقی وصوبائی) کو سبسڈی کی فراہمی کی ضرورت کو پورا کرے گا۔ انہوں نے رحمت حسنی کی چیئرمین شپ میں اور این ککلارہ پین جو کہ پی ایم آر سی کے سی ای او ہیں کی مینجمنٹ، محمد سلیم سی اہ او اور سی ایف او سیکریٹری ذوالفقار علم کی کاوشوں کو بھی سراہا۔ انہوں نے کہا کہ شروع سے ہی اس فلسفہ نے میری رہنمائی کی کہ درست کام کے لئے درست شخص ہونا چہائے۔ اسی وجہ سے ایک انتہائی تجربہ کار اور پیشہ ور مینجمنٹ ٹیم کو منتخب کیا ہے جو بہتر انداز میں کمپنی کے بہتر مستقبل کیلئے کام بھی کریں گے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری