پانی کی قلت کے ساتھ ہی بلدیہ ٹائون میںگلی محلے نجلی ہائیڈرنٹس قائم
ؑغیر معیاری اور مضر صحت پانی فراہم کرنے والے نجی ہائیڈرینٹس کا خاتمہ کیا جائے ، اہل علاقہ
پیر 16 اپریل 2018 23:26
(جاری ہے)
سرکاری ہائیڈرنٹس پر پانی نہ ملنے اورپانی کی شدید قلت کے باعث اہل علاقہ نجی ہائیڈرنٹس مالکان سے مہنگے داموں پینے کیلئے غیر معیا ری پانی خریدنے پر مجبور ہیںاہل علاقہ کا کہنا ہے کہ سکران کا پانی کسی صورت پینے کے قابل نہیں جبکہ بورنگ کا پانی بہت زیادہ کڑوا ہونے کی وجہ سے مضر صحت سمجھا جاتا ہے لیکن نجی ہائیڈرنٹس مالکان غیرمعیاری اور مضر صحت پانی فروخت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اہل علا قہ میں ملیریا، ڈینگی، ٹائیفائیڈ اور سانس کی مہلک بیماریاں پھوٹ پڑی ہیں اور عوام اذیت کی زندگی گزار رہے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق نجی ہائیڈرنٹس اتحاد ٹائون،سیکٹر 12،سیکٹر 9،قائم خانی کالونی اور گلشن غازی وغیرہ میں واقع ہیں۔ اہل علاقہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کے غیر معیاری اور مضر صحت پانی فراہم کرنے والے نجی ہائیڈرنٹس کو ختم کیا جائے اور ہمیں پینے کیلئے صاف پانی فراہم کرنے کا ایسا سسٹم بنایا جائے کہ ہم با آسانی صاف پانی حاصل کر سکیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری