پروفیسر ڈاکٹر اسداللہ مہرپرنسپل کیٹگری میں سینڈیکیٹ کے ممبر مقرر

جمعہ 20 اپریل 2018 18:57

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2018ء) گورنرسندھ / چانسلر محمد زبیر نے خیرپور میڈیکل کالج خیرپور میرس کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر اسداللہ مہر کو پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز برائے خواتین میںیونیورسٹی سے ملحقہ کالج کے پرنسپل کی کیٹیگری میں سینڈیکیٹ کا ممبر مقرر کردیا ہے ۔ ان کی تقرری تین برس کے لئے ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں