محکمہ صحت سندھ نے ریٹا ئر ڈ ہو نے والے سینئر میڈیکل آفیسر ز کو ہدایت جاری کردی

ریٹا ئر ڈ ہو نے والے 127سینئر میڈیکل آفیسر10یو م کے اندر اپنے ڈاکومنٹس سیکشن آفیسرمحکمہ صحت سندھ کے پاس جمع کروا دیں

جمعرات مئی 18:33

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) محکمہ صحت حکومت سندھ نے 7اگست 2015سے 2ما ر چ 2018کے دورا ن ریٹا ئر ڈ ہو نے والے 127سینئر میڈیکل آفیسر ( جنرل کیڈر /میل ) اور ان کا نمبر سینیا ر ٹی لسٹ میں 1276تک کو مطلع کیا ہے کہ وہ 10یو م کے اندر اپنی اے سی آر ز، گریڈ 18میں تر قی کا لیٹر ،ریٹا ئر منٹ کا نو ٹیفیکیشن ،میٹرک کی سند ،شنا ختی کا ر ڈ اور پینشن بک کی تصدیق شدہ کا پیا ں سیکشن آفیسر 6thفلو ر محکمہ صحت حکومت سندھ سیکریٹریٹ بلڈنگ نمبر 1کرا چی کے پا س جمع کروا دیں تا کہ ان کی تر قی کے معا ملا ت کو دیکھا جا سکے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ یہ فیصلہ معزز سپریم کو ر ٹ آف پاکستان کے احکا ما ت کی رو شنی میں کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments