بلاول بھٹو نے تاج حیدر کو سینٹرل ا لیکشن سیل کا انچارج مقرر کردیا

اتوار 24 جون 2018 18:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2018ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تاج حیدر کو سینٹرل الیکشن سیل کا انچارج مقرر کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

سینٹرل الیکشن سیل کے 7 رکن ہیں جن میں رخسانہ زبیری،سردارلطیف کھوسہ،لال بخش بھٹو،بیرسٹرعامر، چوہدری لطیف اکبر، امجدحسین ایڈووکیٹ اورنظیرڈومکی شامل ہیں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں