نظریہ پاکستان ہی ملک کی تعمیر وترقی اورتحفظ پاکستان کی ضمانت ہے، اسد اللہ بھٹو
اتوار 24 جون 2018 18:50
(جاری ہے)
پی ایس 99پر امیدوار اور جے یو آئی ضلع شرقی کے امیر مولانا محمد غیاث، پی ایس 100کے امیدواراور ضلع شرقی کے امیر محمد یونس بارائی ، امیر زون عبدالواجد شیخ اور قیم امین اشعر نے بھی خطاب کیا،عید ملن تقریب میں زون بھر سے کارکنان اور علاقہ معززین بڑی تعداد میں شریک تھے۔
اسداللہ بھٹو نے مزید کہا کہ سابقہ اتحادی جماعتوں کی نااہل قیادت اور کرپشن کی وجہ سے کراچی بجلی،پانی سمیت مسائلستان بن چکا ہے، جس کاواحد حل انتخابات میں اہل ودیانتدار قیادت کو آگے لانا ہے۔پی ایس 100کے امیدواراور ضلع شرقی کے امیر محمد یونس بارائی نے کہا کہ پچیس جولائی کو ووٹ کی پرچی کے ذریعے ہمیں اپنی وملک کی تقدیر بدلنے کا موقع مل رہا ہے ،تمام مسائل کا حل شریعت کے نفاذ میں ہے، ہماری منزل اسلامی انقلاب ہے، ہر فرد کو اپنے حصے کا کام کرنا چاہئے۔پی ایس 99پرنامزد امیدوار مولانامحمد غیاث نے اپنے خطاب میں کہا کہ دینی جماعتوں کا اتحاد متحدہ مجلس عمل ایک بابرکت اتحاد ہے، کراچی میں صاف وشفاف اور غیرجانبدار انتخابات ہوئے تو ان شاء اللہ مجلس عمل ملک بھر کی طرح کراچی میں میدان مارے گی اور عوام کو حیران کن نتائج دے گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا