گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے مرکزی قائدین (آج )کنگری ہائوس میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

اتوار 24 جون 2018 20:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2018ء) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے مرکزی قائدین( آج) 25 جون پیر شام 5 بجے کنگری ہائوس کراچی میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے۔

(جاری ہے)

اس موقع پرالائنس کے رہنما انتخابی مہم اورسندھ میں انتخابی خلاف ورزیوں کے علاوہ پیپلزپارٹی کی ایماء پرلگائے جانے والی بیوروکریسی سے متعلق اہم انکشافات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں