گھوٹکی میں مسلح افراد کا پولیس افسر پر تشدد ،آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا

اتوار 24 جون 2018 21:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2018ء) آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی نے گھوٹکی میں مسلح افراد کا پولیس افسر پر تشدد کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی گھوٹکی سے تفصیلی انکوائری اور واقعہ میں ملوث عناصر کے خلاف اٹھائے گئے پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں